سپریم کورٹ نے اپنے حالیہ فیصلہ میں قرار دیا ہے کہہ اگر چیک بطور گارنٹی دیا گیا ہو تو ایسی صورت میں ملزم ضمانت کا حقدار ہوگا۔