فوجداری مقدمات کی تیاری کا مکمل طریقہ کار

0 commentsCriminal Law

فوجداری مقدمات کی تیاری کے لیے سب سے پہلے یہ ملاھذہ کریں کی انویسٹی گیشن آفیسر جاے وقوعہ پر کس وقت پہنچا,کتنے اہلکار اسکے ساتھ تھے اور وقت کیا تھا جب انویسٹی گیشن آفیسرکو اطلاع ملی تھی تو وہ اس وقت کہاں تھا جب موقع پر آیا تو کتنے لوگ وہاں پر موجود تھے اگر ….  Continue Reading

Supreme Court Issued Guidelines For Post Mortem Process

0 commentsCivil Law

ضابطہ فوجداری کی دفعہ 174 اور پولیس رولز 1934 کے ضابطہ نمبر 25:37 میں قرار دیا گیا ہے کہ جب ایک شخص غیر فطری موت مرتا ہے یا جسکی موت کی وجہ مشکوک ہو تو اس لاش کا قبضہ فوری طور پر پولیس لے گی ,پوسٹ مارٹم اور ضروری قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد ….  Continue Reading

وصیت کا مطلب اور طریقہ کار

0 commentsCivil LawOther Laws

اگرکوئی شخص اپنی جائیداد اپنی زندگی میں کسی دوسرے شخص کو زبانی منتقل کر دے لیکن اس پر عمل درامد اسکی زندگی کے بعد ہو تو ایسے فعل کو وصیت کہتے ہیں. کوئی بھی شخص اپنے حصہ کے کُل ترکہ کے 1/3 حصہ تک کر سکتا ہے. کسی وارث کے حق میں وصیت اس وقت ….  Continue Reading

Procedure To Lodge Criminal Case Against Personn Living Abroad

0 commentsCriminal Law

ملک سے باہر رہنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا طریقہ کار کوئی بھی متاثرہ شخص کسی بھی بیرون ملک رہنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کراسکتا ہے اس شخص کے خلاف بوقت ادخال کاروائی وفاقی حکومت سے اجازت طلب کی جاے گی تاہم مقدمہ درج کرنے اور تفتیش کرنے میں کوئی ….  Continue Reading

Reinvestigation after Submission of Challan

0 commentsCriminal Law

سپریم کورٹ نے اپنے فیصلہ میں قرار دیا ہے کہ ایک بار چالان زیر دفعہ 173 جب عدالت میں داخل ہوجاے تو پھر بھی انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوے دوبارہ تفتیش ہوسکتی ہے مزید سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ اس اصول کا مقصد فریقین مقدمہ کے لیے انصاف کا حصول بہتر ….  Continue Reading

پاکستان کے فیملی قوانین میں مرد کو حاصل حقوق

0 commentsCivil LawOther Laws

بیوی کے ساتھ ساتھ مرد کو بھی فیملی قوانین میں حقوق حاصل ہیں شوہر کا یہ حق ہے کہ بیوی اسکی تابعدار رہے اور زن آشوئی ادا کرے شوہر اگر حق مہر ادا کرتا ہے تو بیوی کی بھی ذمہ داری ہے کہ اسکے ساتھ ازدواجی زندگی احس طریقہ سے گزارے اگر بیوی ناراض ہو ….  Continue Reading

Whether Honor Killing Is Compoundable ?

0 commentsCriminal Law

کیا غیرت کے نام پر قتل کا ارتکاب قابلِ راضی نامہ ہے؟ غیرت کے نام پر قتل و غارت کی صورت میں بذاتِ خود محض مقتول کے قانونی وارثان سے مشاورت موزوں و مناسب نہیں ہوتی اور ایسے جرائم میں راضی نامہ صرف متعلقہ مجاز ٹرائل کورٹ کی اجازت سے ہی ممکن ہےـ مزید تعزیرات ….  Continue Reading

Complete Procedure For Partition of Inheritance

0 commentsCivil LawUncategorized

اگر کوئی شخص فوت ہوجاتا ہے تو اپنے پیچھے منقولہ وغیرمنقولہ جائیداد چھوڑ کر جاتا ہے منقولہ وہ جائیداد ہوتی ہے جو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوسکتی ہے مثلاً کار,منقولہ جائیداد میں شمار ہوتے ہیں مذکورہ بالا جائیداد کی تقسیم کو طریقہ کار درج ذیل ہے Suit For Declaration Under 42 of Specific ….  Continue Reading

کیالے پالک بچہ بھی بھی ملازم کے ریٹائرمنٹ مراعات حاصل کرنے کا حقدار ہے ..ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ

0 commentsCivil LawService Laws

سندھ ہائی کورٹ نے اپنے حالیہ فیصلہ میں قرار دیا ہے کہ لے پالک بچہ بھی پنشن مراعات کا حقدار ہے اور محکمہ مراعات دینے سے انکار نہیں کرسکتا ویسے پاکستان کے وراثت قوانین کے تحت لے پالک بچہ متوفی کی کسی بھی چیز کا حقدار نہیں ہوتامگر ہائی کورٹ نے اپنے حالیہ اس فیصلہ ….  Continue Reading